صنم سعید نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ پاکستان میں پناہ لینے والے افغان مہاجرین کو زبردستی ملک بدر کرنے سے ہمارے بنیادی مسائل حل نہیں ہوں گے۔انہوںنے کہا کہ مجھے ایسا لگتا ہے ہماری حکومت ملک کو درپیش چیلنجز اور مسائل سے نمٹنے کی بجائے ہماری توجہ کسی اور طرف منتقل کررہی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس وقت دنیا میں جو حالات چل رہے ہیں، ان کو دیکھتے ہوئے ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ ہمدری اور رحم کرنے کی ضرورت ہے۔صنم سعید نے اپنی پوسٹ میں حکومت کے آفیشل ایکس اکائونٹ کو بھی ٹیگ کیا۔
afaghan Afghanistan asif zardari benefits apple for health Cardiff Devils care for health chiefs cricket dolphins Federal government Friends' Star Matthew Perry: Laid to Rest in Los Angeles ghaza gold rate gold rate in pakistan today Health healthy house election results IMF Imran Khan india india vs south africa Israeli bombardment Jaber Dewli kansas city mariyam nawaz national center for civil and human rights nawaz sharif pakistan pakistan today pak vs india Prime Minister salman khan wife sanamsaeed SEMI FINAL shehbaz sharif Siren Valley Sports T20 cricket today news weather WORLD CUP WORLD CUP 2023 ترکیہ نوازشریف پاکستان